ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر عائد رجسٹریشن لیوی فیس کیخلاف سماعت

 گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر عائد رجسٹریشن لیوی فیس کیخلاف سماعت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف:  لاہور ہائیکورٹ نے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر عائد رجسٹریشن لیوی فیس کیخلاف دائر درخواست پر  آج سماعت فرمائی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت نے  فریقین کے وکلا کو 5 مئی کو دلائل کے لیے طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کےمطابق جسٹس حسن نواز مخدوم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت کی۔

 درخواست میں حکومت پنجاب سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو فریق بنایا گیا ہے۔