ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ؛ تفریحی مقامات پر جانے پرپابندی عائد

کوئٹہ؛ تفریحی مقامات پر جانے پرپابندی عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : کوئٹہ میں دفعہ 144 کے تحت تفریحی مقامات پرجانے پرپابندی عائد کردی گئی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ 

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہنہ، اوڑک، کرخسہ اور شعبان کے علاقوں میں سیروتفریح پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ پابندی امن وامان کی صورتحال کےپیش نظرعائد کی گئی ہے۔

 خیال رہے کہ ملک میں کل عید الفطر منائی جائے گی اور اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد تفریحی مقامات کا رخ کرتی ہے، تاہم کوئٹہ اور گرد و نواح میں حالات کے پیشِ نظر اور شہریوں کے تحفظ کے لیے سیروتفریح پر پابندی لگائی گئی ہے۔