شہر کا موسم آج جزوی طور پر آبرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر کا موسم آج جزوی طور پر آبرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موسم آج جزوی طور پر آبرآلود رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا موسم جزوی طور پر آبرآلود رہنے کے امکان ہے۔ آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔ صبح کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ شام کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 38 فیصد رہنے کا امکان ہے۔منگل کے روز شہر کے مختلف مقامات پر بارش کا امکان ہے۔