ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف بی آر نے مالی سال 2025-26 کا نظر ثانی شدہ ٹیکس ہدف حاصل کر لیا

ایف بی آر نے مالی سال 2025-26 کا نظر ثانی شدہ ٹیکس ہدف حاصل کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایف بی آر نے مالی سال 2025-26 کا نظر ثانی شدہ ٹیکس ہدف حاصل کر لیا۔

ایف بی آر نے نظر ثانی شدہ ہدف سے 17 ارب روپے  زائد ٹیکس جمع کر لیا ۔ایف بی آر نے 30 جون 2026 تک 13 ہزار ارب روپے کا ٹیکس جمع کر لیا ۔

ایف بی آر نے جون میں 1753 ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا۔ایف بی آر کا نظر ثانی شدہ ٹیکس ہدف 12 ہزار 983 ارب روپے تھا ۔

ایف بی آر کا اصل ٹیکس ہدف 14 ہزار 130 ارب روپے تھا ۔آئی ایم ایف کی رضا مندی سے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف کم کیا گیا تھا۔