ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلاول بھٹو کی پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں سے اہم ملاقات

بلاول بھٹو کی پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں سے اہم ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:  پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے راہنماوں کی اہم ملاقات ہوئی ۔ 

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور کی راہنماوں کیساتھ ملاقات  ہوئی ۔ 

وزیر آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر، چوہدری یاسین، ، میاں عبدالوحید، چوہدری یاسر سلطان اور چوہدری ریاض ودیگر نے ملاقات کی

 ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال اور انتخابی مہم  پر بات چیت ہوئی۔