ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر ریلوے کااہم فیصلہ؛افسروں کے لیے لگثرری سیلون کے استعمال پر مکمل پابندی

وزیر ریلوے کااہم فیصلہ؛افسروں کے لیے لگثرری سیلون کے استعمال پر مکمل پابندی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وفاقی وزیر ریلوے محمدحنیف عباسی  نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے افسروں کیلئے لگژری سیلون کے استعمال پر مکمل پابندی لگادی 
لگژری سیلونز کا استعمال صرف عوام تک محدود کر دیا،پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ اجلاس میں اہم اصلاحاتی فیصلےکیے گئے 
ریلوے میٹریل کی خریداری کیلئے نئی فرمز تلاش کرنے کی ہدایت کی ، اسٹیشنز کے تمام ترقیاتی منصوبے 31 دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم دیا، ٹریفک افسروں  کو اسٹیشنز کی صورتحال کا خود معائنہ کرنے کی ہدایت کردی