جنید ریاض:ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیزکوسکولوں کےسامنےزیبراکراسنگ بنانےکی ہدایات، تمام سکول سربراہان زیبرا کراسنگ بنوانے کے پابند ہوں گے۔
صوبائی صدر پی ٹی یو کاشف شہزاد کا کہنا تھا کہ زیبرا کراسنگ نہ بنوانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی،پنجاب ٹیچرز یونین کا زیبرا کراسنگ سکولوں میں بنوانے پر تحفظات کا اظہار کیا۔
کیا ہر محکمے کا کام اساتذہ نے کرنا ہے؟اگرٹیپااور دیگر ادراے اپنا کام نہیں کر سکتے تو انہیں بند کر دیں،وزیر تعلیم پنجاب معاملے پر نوٹس لیں۔