ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چینی کی مہنگے داموں فروخت جاری

چینی کی مہنگے داموں فروخت جاری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:شہر میں چینی کی قیمتوں میں کمی کی بجائے اضافہ برقرار ہے۔
برینڈڈ پیکنگ والی چینی 200 روپے تک فروخت ہونے لگی۔تھیلے والی چینی کی پرچون میں 190 روپے فی کلو فروخت جاری ہے۔
یوٹیلیٹی سٹوروں پر چینی سرے سے دستیاب ہی نہیں جس کے باعث شہری پریشان ہیں، شہریوں نے با زارمیں چینی کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔