ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہاکی ٹیسٹ سیریز؛ پاکستان نے پہلے میچ میں کوریا کو ہرا دیا

ہاکی ٹیسٹ سیریز؛ پاکستان نے پہلے میچ میں کوریا کو ہرا دیا
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

روزینہ علی: پاکستان اور کوریا کے مابین ہاکی ٹیسٹ سیریزکے پہلے میچ میں پاکستان نے کوریا کو شکست دے دی۔ 

پاکستان کی طرف سے دو گول سفیان جبکہ ایک گول کپتان ابوبکر محمود نے کی، کوریا ایک ہی گول کر سکا۔پہلے کوارٹر میں دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں تاہم دوسرے کوارٹر میں کوریا ایک پاکستان دو گول کرنے میں کامیاب ہوئے۔ 

اس کے بعد تیسرے کوارٹر میں پاکستان نے تیسرا گول کیا اور یوں اس مقاملے میں پاکستان نے کوریا کو 1۔3 سے شکست دے دی ۔