سٹی 42: کامن ویلتھ گیمز،پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا۔
ارشد ندیم 78.63 میٹر تھرو کرکے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔بھارت کے نیرج چوپڑا نے بھی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔سری لنکا کے رامیش پاتھرنگے نے بھی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
کامن ویلتھ گیمز کا جیولن تھرو فائنل کل ہوگا
پاکستان کے یاسر سلطان فائنل میں کوالیفائی کرنے میں ناکام رہے۔یاسر سلطان کوالیفائنگ راؤنڈ میں 14 ویں نمبر پر رہے۔یاسر سلطان نے 74.36 میٹر تھرو کی۔ارشد ندیم اور یاسر سلطان نے اپنی اپنی سیزن کی بہترین تھرو کی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App