سٹی 42: ڈی جی والڈ سٹی لاہور کی سیٹ کیلئے ہائی پروفائل مقابلہ شروع ہوگیا۔
29 نامور امیدوار میدان میں آ گئے،سویلین و ریٹائرڈ افسر آمنے سامنے آگئے ، ڈی جی اوقاف ڈاکٹر طاہر بخاری، سیکرٹری احسان بھٹہ بھی دوڑ میں شامل جبکہ لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ انجنیئر وسیم اے رحمانی نے درخواست جمع کروادی
بریگیڈیئر ریٹائرڈ ڈاکٹر عدنان سلیم ،بریگیڈیئر ریٹائرڈ مرزا سہیل یوسف ،بریگیڈیئر ریٹائرڈ صادق راہی اور بریگیڈیئر ریٹائرڈ نعیم اکبر قاضی ،عبدالغفور غافر شہزاد، سرمد منیر، علی فیصل ارسلان، نجم الثاقب ،طاہر سعید، محمد سلیم،ارم اشفاق، طلحہ علی خان بھی ڈی جی کے عہدے کے امیدوار ہیں
انجم نظامی، مقصود احمد، مجیب احمد، محمود مسعود تمنا نے بھی درخواستیں دے دیں،عمر فاروق زین، سیدہ شمیم اصغر، کنول خالد، آصف ظہیر، منظور حسین ،اظہر ایوب، اعجاز احمد، صبا سمیع، منزہ اختر اور خالد چوہدری بھی امیدواروں میں شامل ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App