فاران یامین:رائیونڈ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار ویگن کی ٹکر سے 13 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔
عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ ٹریفک حادثہ ویگن کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق ویگن کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ، تلاش جاری ہے۔