ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: پستول سےکھیلتےہوئے کزن سے گولی چل گئی، ایک بچہ جاں بحق ، دوسرا زخمی

لاہور: پستول سےکھیلتےہوئے کزن سے گولی چل گئی، ایک بچہ جاں بحق ، دوسرا زخمی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:لاہور کے علاقے احمدٹاؤن میں پستول سےکھیلتےہوئے ایک بچہ جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

 جاں بحق ہونے والا 15 سالہ بچے کا نام عمر بتایا گیا ہے،واقعے میں زخمی دوسرے بچے اذان کوطبی امدادکیلئےپہلےشالیماربعدمیں جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
 پولیس تحقیقات کے مطابق پسٹل کی گولی مقتول کےکزن وارث سےچلی،پسٹل کی گولی پہلےعمراوربعدمیں اذان کو لگی،پولیس نےمقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس کے مطابق سوتیلےباپ کےگھرآئےعمراوراذان کزنوں کیساتھ کھیل رہےتھے،بچوں نےکمرےمیں پڑالوڈڈپستول اٹھاکرکھیلناشروع کردیا۔
 پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے میں ہونے والے زخمی اذان کی حالت تشویشناک ہے،معاملے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔