جی ڈی اے رہنما اعجاز علی جتوئی ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل

جی ڈی اے رہنما اعجاز علی جتوئی ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عبدالخالق مغیری:  جی ڈی اے لاڑکانہ کے اہم رہنما اعجاز علی جتوئی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ 

اعجاز علی جتوئی نے پی ایس 11 پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل احمد سومرو سے ملاقات کی، جہاں انہوں نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ 

جمیل احمد سومرو نے تمام  جی ڈی اے رہنمائوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کا پرچم پہنایا اور ان کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی مبارک باد دی۔