سائفر کیس میں جو سزا سنائی گئی وہ قانونی ہے،سابق اٹارنی جنرل اشتراوصاف

سائفر کیس میں جو سزا سنائی گئی وہ قانونی ہے،سابق اٹارنی جنرل اشتراوصاف
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)سابق اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو 10سال قید کی سزا پر کہاہے کہ میرا خیال ہے سائفر کیس میں جو سزا سنائی گئی وہ قانونی ہے۔

 نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اشتراوصاف کا کہنا تھا کہ نیشنل سکیورٹی کے معاملات میں کوتاہی نہیں برتی جا سکتی،ملکی سالمیت کے معاملات کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا۔