ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور دھماکا؛ وزیراعظم آئی جی خیبرپختونخوا پر برہم

Peshawar blast; Prime Minister Shehbaz Sharif was angry with IG Khyber Pakhtunkhwa
کیپشن: Shahbaz Sharif, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وزیراعظم شہبازشریف آئی جی خیبرپختونخوا پر پشاور بم دھماکے پر برہم ہو گئے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے آئی جی سے استفسار کیاکہ حملہ آور کیسے پولیس لائن میں داخل ہوا ،وزیراعظم نے کہاکہ خودکش حملہ آور کیسے داخل ہوا داخلے کا ایک ہی گیٹ ہے ، آئی جی نے جواب دیا کہ پولیس لائن میں فیملی کوارٹرز بھی ہیں،کیا پتہ حملہ آور کہاں سے آیا کیسے داخل ہوا ، آئی جی نے کہاکہ ہو سکتا ہے حملہ آور پہلے ہی سے اندر ہو ۔

Bilal Arshad

Content Writer