ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخ رشید بڑی مشکل میں پھنس گئے

Sheikh Rasheed Ahmad
کیپشن: Sheikh Rasheed Ahmad, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:تھانہ آبپارہ میں طلبی پر شیخ رشید کی جانب سےکوئی نمائندہ پیش نہ ہوا، پولیس نے شیخ رشید کےخلاف درخواست پر رپورٹ درج کر لی.

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کو پانچ بجے تھانہ آبپارہ میں طلب کیا گیا تھا، تاہم شیخ رشید کی جانب سے کوئی نمائندہ پیش نہ ہوا۔ شیخ رشید کی طرف سے نمائندہ پیش نہ ہونے پر پولیس نے ان کےخلاف درخواست پر رپٹ درج کر لی ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کی عدم حاضری پر انہیں الزامات کا جواب دینے کےلئے مزید ایک نوٹس دیا جائےگا۔ثبوت فراہم کرنے میں ناکامی پر اعلیٰ افسران کی اجازت سے مقدمہ درج کرنے کی کارروائی کو آگے بڑھایا جائےگا۔

Bilal Arshad

Content Writer