ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور بار کے وکیل کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

Kasur Bar's lawyer was shot and killed
کیپشن: Lawyer Aslam Joiya, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قصور بار کے وکیل کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قصور اسلم جوئیہ اپنی گاڑی پر گھر جا رہے تھے کہ منڈی موڑ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی ، فائرنگ کے نتیجے میں اسلم جوئیہ جاں بحق ہو گئے،پولیس نے نعش کو قبضہ لیکر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی۔

Bilal Arshad

Content Writer