متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان منسوخ، وجہ کیا بنی؟

متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان منسوخ، وجہ کیا بنی؟
کیپشن: Shahbaz Sharif
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی کردیا گیا۔

 وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زید النہیان کو آج پاکستان کے دورے پرپہنچنا تھا تاہم موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے۔ انہوں نےکہا کہ صدریو اے ای کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بات چیت طے تھی، ان کا دورہ اب ری شیڈول ہوگا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر