ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہ عالم مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

شاہ عالم مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:شاہ عالم مارکیٹ میں کھیلوں کے گودام میں آتشزدگی سے قیمتی سامان جل گیا ۔

ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے مطابق آگ گجر گلی کھلونا مارکیٹ کے گودام میں لگی،آتشزدگی کے باعث گودام میں پڑا کھیلوں کا سامان جل کرراکھ ہو گیا۔عینی شاہدین کے مطابق ریسکیو ٹیمیں کی بروقت آمد سے آگ پر جلد قابو پالیا گیا،متاثرہ مالک گودام عظیم کا کہنا تھا آگ شارٹ سرکٹ سے لگی جس پر قابو پا لیا گیا،  تاہم گودام میں موجود لاکھوں کا سامان جل گیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer