سٹی 42: سگیاں پل کے قریب ہیلپر اپنے ہی ٹرک کے نیچے کچلا گیا
حادثے میں شکر گڑھ کا رہائشی 21 سالہ رفیع اللہ موقع پر دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق ٹرک ریورس کراتے ہوئے رفیع اللہ حادثے کا شکار ہوا۔
ٹرک ڈرائیور زیر حراست ہے، واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App