ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکار عارف لوہار کا گانا ’’ آہ ‘‘ری مکس ورژن میں ریلیز 

گلوکار عارف لوہار کا گانا ’’ آہ ‘‘ری مکس ورژن میں ریلیز 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) گلوکار عارف لوہار کا گانا ’’ آہ ‘‘ ری مکس ورژن میں ریلیز  کر دیا گیا ، گانے میں عارف لوہار کے ہمراہ برطانوی گلوکار روچ کلہ اور ڈیپ جاندو نے ڈیوٹ کیا ہے۔

گلوکار عارف لوہار کا گانا ’’ آہ ‘‘  ڈی جے ہنی ڈی ایکس بی نے ری مکس کیا ہے ،گانے ’’ آہ ‘‘میں عارف لوہار کے ہمراہ برطانوی گلوکار روچ کلہ اور ڈیپ جاندو نے ڈیوٹ کیا ہے ۔گانے ’’ آہ ‘‘ کی ویڈیو پرویز احمد نے ڈائریکٹ کی ہے ۔

گلوکار عارف لوہار  کا گانا  ’’ آہ ‘‘ جذبہ انٹرٹینمنٹ نے ریلیز کیا ہے۔