ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ بلدیات نے بلدیاتی اداروں کی حد بندی کے رولز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

محکمہ بلدیات نے بلدیاتی اداروں کی حد بندی کے رولز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: محکمہ بلدیات نے بلدیاتی اداروں کی حد بندی کے رولز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے تحت تمام ڈسٹرکٹ کمشنرز (ڈی سی) آج اپنے نوٹس بورڈ پر متعلقہ اشتہار چسپاں کریں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی سی چھ جنوری تک شہری اور دیہی علاقوں کی تجاویز مرتب کریں گے جبکہ 23 جنوری تک تمام ڈسٹرکٹ کمشنرز بلدیاتی اداروں کی حد بندی کا کام مکمل کریں گے۔