عثمان بزدار کے کاغذات نامزدگی منظور

Usman Buzdar Nomination Papers, Tonsa PP284, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پنجاب کےسابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے صوبائی اسمبلی کے ایک حلقہ کے لئے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔

تونسہ شریف  میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 284 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔ اس حلقہ میں کل 24امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔عابد محمود نامی امیدوار کے نامزدگی مسترد کردئے گئے۔ عابد محمود کے متعلق ریٹرننگ آفیسر کا کہنا ہے کہ  کاغذات نامزدگی پورے نہ ہونے پر کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے۔

تونسہ  پی پی 285

 تونسہ شریف ۔پی پی 285 میں تمام امیدواروں کے نامزدگی منظور

تونسہ شریف ۔17 اُمیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے
[5:24 pm, 30/12/2023] Iftikhar Ramey: Azmat buzdar