ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی دہشتگرد افغان شہری کو 20 سال قید کی سزا

بھارتی دہشتگرد افغان شہری کو 20 سال قید کی سزا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بھارتی دہشتگرد عثمان کو قید کی سزا سنا دی۔

عدالت نے مجرم عثمان عرف عبدالرحمان کو مجموعی طورپر 20 سال قیدکی سزا سنائی۔

پراسکیوٹر کے مطابق مجرم سابق بھارتی شہری اور جاسوس ہے، اس وقت افغانستان کی شہریت رکھتا ہے۔ پراسکیوٹر نے بتایاکہ مجرم چمن کے راستے پاکستان میں داخل ہوا اور دھماکا خیزبارودی مواد برآمدہوا۔ 

مجرم عثمان کے خلاف 2024 میں سی ٹی ڈی لاہور نے مقدمہ درج کیا تھا۔