درنایاب: سیلابی پانی کاتیزبہاؤ، سینکڑوں ٹن وزنی راوی سائفن برج تیزپانی میں بہہ کردریائےراوی کےدرمیان رک گیا۔
تفصیلات کےمطابق سائفن کابھاری بھرکم برج بھی بپھرے ہوئے دریائے راوی کے زور کے سامنے نہ ٹھہر سکا۔
برج سائفن سے آگے دریائے راوی میں رکا ہوا ہے ، اسی مقام پر منجمد کے لئےکوششیں جاری ہیں۔
سائفن برج تیز پانی بہاؤسے نکل کر شاہدرہ راوی پل سے ٹکراتا تو زیادہ نقصان ہوسکتا تھا، پاک فوج کی ماہرٹیموں نےپل کودریاکےدرمیان روک کربڑے نقصان سے پچایا ہے۔