ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

49 پولیس افسران کے تبادلے 

 49 پولیس افسران کے تبادلے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی :آئی جی پنجاب نے 49 افسران کے تقرروتبادلے دیئے
ذوالفقارعلی ڈی ایس پی وی آئی پی سکیورٹی 2سپیشل برانچ لاہور،شاہد عنایت بھٹی ڈی ایس پی سروے سپیشل برانچ پنجاب لاہور،ناصرمحمود پنوں ڈی ایس پی تھری بٹالین ون پی سی لاہور،آغامحمود احمد خان ڈی ایس پی ون سپیشل برانچ گورنر ہاؤس،شفیع اللہ خان کو ڈی ایس پی ایس پی یو پنجاب لاہور،محمد امین ڈی ایس پی سکیورٹی ڈویژن 180 ایچ ماڈل ٹاؤن لاہور،طارق پرویز ڈی ایس پی تھری ایس پی یو پنجاب لاہور،احسان اللہ ڈی ایس پی انویسٹی گیشن فائیوانویسٹی گیشن برانچ لاہور،عمران مشتاق ملک ڈی ایس پی 12ایس پی یو پنجاب لاہور،محمدعرفان بٹ ایس ڈی پی اوبھلوال سرگودھا،سعید انورکوایس ڈی پی او بصیرپوراوکاڑہ،عبدالغفورکوایس ڈی پی او کبیروالا،محمدطارق جاوید ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسراوردیگر ڈی ایس پیز کی مختلف سرکلز اور یونٹس میں تعیناتیاں کر دی گئیں