نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار 3 افراد قتل

 نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار 3 افراد قتل
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : نوشہرہ ورکاں تھانہ تتلےعالی کے نزد کوٹلی ملیاں سیم نالہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار 3 افراد قتل ہوگئے ۔

نوشہرہ ورکاں تھانہ تتلےعالی کے علاقہ ڈیرہ  ذیلدار کا رہائشی نزاکت چیمہ اپنے بھائی صداقت چیمہ ایک نا معلوم شخص کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رے تھے.نوشہرہ ورکاں نزد کوٹلی ملیاں سیم نالہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار تین افراد قتل ملزمان فرار ہو گئے ۔ 

نوشہرہ ورکاں نزاکت چیمہ قتل کے مقدمہ میں 18 سال سزا کاٹ کر ایک ماہ قبل آیا تھا اپنے بھائی صداقت چیمہ اور نا معلوم دوست کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رے تھے ۔نوشہرہ ورکاں ڈی ایس پی نوشہرہ ورکاں ۔ ایس ایچ او تھانہ تتلےعالی ۔ ڈی ایس پی کامونکے سمیت بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔