اویس کیانی: بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف کا معاملہ،حکومت نے آئی ایم ایف سے بھی رابطے کا فیصلہ کرلیا۔
بجلی کے بلوں اور بجلی کے دیگر مسائل پر وزیراعظم نے آج بھی مشاورتی اجلاس طلب کر لیا ، اجلاس میں پاور ڈویژن اور وزارت خزانہ کے حکام شریک ہوں گے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ بھی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔