ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق بڑی خبر

 ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق بڑی خبر
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) لوکل کونسل سروس کے ہزاروں ملازمین کی تنخواہ بڑھانے کی سمری محکمہ خزانہ کو ارسال کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق محکمہ بلدیات کی جانب سے لوکل کونسل سروس کے 42 ہزار ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فی صد اضافے کی سمری ارسال کی گئی ہے، لوکل کونسل ملازمین نے چند روز قبل سیکرٹریٹ کے باہر تنخواہ میں اضافے کے لئے مظاہرہ کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ محکمہ بلدیات میں گریڈ ایک سے گریڈ چودہ تک کے ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ ہوگا.