ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی ایم ایف ڈیل کی منظوری کے بعد ڈالر سستاہوگیا

Doller, Interbank, Stock exchange
کیپشن: Doller,IMF
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:آئی ایم ایف کے بورڈ نے پاکستان کے لئے 1 ارب 17 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری مل گئی.

انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 42 پیسے سستا ہوگیا.انٹربینک میں ڈالر 220 روپے سے بھی نیچے آگیا.انٹربینک میں ڈالر 221.92 روپے سے کم ہوکر 219.50 روپے تک گرگیا.ماہرین کے مطابق آئی ایم ایف کے بعد اب دیگر مالیاتی اداروں سے بھی پاکستان کو 3 ارب ڈالر سے زائد ملنے کی توقع ہے۔حکومتی اقدامات سے درآمدی بل میں بھی کمی ہوئی ہے ۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100انڈیکس 475پوائنٹس اضافہ سے42 ہزاد979کی سطح پرٹریڈ ہورہا ہے۔