ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انڈر19تھری ڈےٹورنامنٹ ،لاہور بلیوز کارکردگی کامظاہرہ کرنے کو تیار

 انڈر19تھری ڈےٹورنامنٹ ،لاہور بلیوز کارکردگی کامظاہرہ کرنے کو تیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:قومی انڈر 19تھری ڈےٹورنامنٹ ، ٹورنامنٹ میں حصہ لینےکیلئے لاہوربلیوزکی ٹیم مردان روانہ ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق قومی انڈر19تھری ڈےٹورنامنٹ میں حصہ لینے کیلئے لاہور بلیوز کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ ٹیم ٹورنامنٹ کیلئے مردان روانہ ہوگئی ۔سابق فرسٹ کلاس کرکٹرسعود خان ٹیم کےکوچ،مشہورشاہ شیرازی منیجرہوں گے۔ مردان روانگی سےقبل ایل سی سی اےگراؤنڈ میں کھلاڑیوں کوبریفنگ بھی دی گئی۔ ون ڈےکےبرعکس ٹیم 3روزہ ٹورنامنٹ میں بہترکارکردگی کامظاہرہ کرنے کو تیار ہے۔