سٹی 42: شہر میں گرمی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ۔
شہر کا موجودہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے ۔
8کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے ہوا میں نمی کا تناسب 37 فیصد رہا۔
محکمہ موسمیات کے آئندہ 24گھنٹوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App