ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر بورڈ کوارڈنیشن کمیشن کا پاکستان کے تعلیمی نظام میں بڑی اصلاحات اور ڈیجیٹل تبدیلیوں کا اعلان

 انٹر بورڈ کوارڈنیشن کمیشن کا پاکستان کے تعلیمی نظام میں بڑی اصلاحات اور ڈیجیٹل تبدیلیوں کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: انٹربورڈ کوآرڈنیشن کمیشن نے سالانہ پورٹ 2025 جاری کر دی اورپاکستان کے تعلیمی نظام میں بڑی اصلاحات اور ڈیجیٹل تبدیلیوں کا اعلان بھی کردیا۔

 ایگزیکٹو ڈائریکٹر آئی بی سی سی ڈاکٹر غلام علی ملاح نے کہا آئی بی سی سی کے پاس 70 فیصد درخواستیں آن لائن موصول ہو رہی ہیں،اداروں میں رٹا سسٹم کے خاتمے اور کنسیپٹ لرننگ کے حوالے سے اقدامات کر رہے ہیں،ٹیچرز کی ٹریننگ کروائی گئی ہیں،دنیا بھر کی 13-14 سو تعلیمی نظام کے مساوی سرٹیفکیٹ جاری کرتے ہیں۔آئی ایس او سرٹیفکیشن کی تجدید بھی ہو چکی ہے،امتحانات کے حوالے سے نیشنل آئٹم بینک بنا دیا گیا ہے، آئی بی سی غیر ملکی تعلیمی بورڈ کی رجسٹریشن کر رہا ہے۔آج کیمبرج کی ای میل موصول ہو گئی ہے، کیمبرج بھی پاکستان میں رجسٹریشن کروانے جا رہا ہے۔

2030 کا ویژن تیار کیا ہے کہ آئی بی سی سی کا وزٹ بغیر تمام سروسز دی جائیں۔