ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزارت پیٹرولیم کا ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ

وزارت پیٹرولیم کا ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزارت پیٹرولیم نے ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نئےگیس کنکشن پر پابندی گھریلو اور کمرشل صارفین دونوں پر ہوگی۔

یاد رہے کہ حکومت نے چند ماہ قبل گیس کے نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم کی تھی۔

Ansa Awais

Content Writer