ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یکم مئی ؛ لاہور ہائیکورٹ سمیت صوبہ بھر کی عدالتیں بند رہیں گی

 یکم مئی ؛ لاہور ہائیکورٹ سمیت صوبہ بھر کی عدالتیں بند رہیں گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : یکم مئی کے موقع پر کل عام تعطیل ہوگی ۔ 

لاہور ہائیکورٹ اور صوبہ بھر کی عدالتیں بند رہیں گی۔

یوم مئی کی تعطیل لاہور ہائیکورٹ کے سالانہ چھٹیوں کے کیلنڈر میں شامل ہے ۔