ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو شکست دےدی

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو شکست دےدی

سٹی 42: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو   89  رنز سے شکست دے دی 

اسلام آباد یونائیٹڈ 210 زنز کے تعاقب میں 121    رنز پر ڈھیر ہوگئی ، لاہور قلندرز کی شاندار جیت پر لاہوری خوش ہوگئے ،اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 121 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے اینڈرس گوس نے 41 سلمان آغا نے 36 اور شاداب خان نے 13 رنز سکور کئے۔
لاہور قلندر کی جانب سے حارث روف نے چار اور سکندر رضا نے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔