ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد یونائٹڈ مشکل میں قلندرز نے 8 اوورز میں  75 بنا لئے

 اسلام آباد یونائٹڈ مشکل میں قلندرز نے 8 اوورز میں  75 بنا لئے

سٹی42: قذافی کی وکٹ پر لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائٹڈ کے میچ میں قلندرز کے اوپنر وکٹ پر ٹِک گئے۔ پانچ اوورز میں  39 رنز بنا لئے جن میں نعیم کی چوکوں کی ہیٹ ٹرک شامل ہے۔

چھٹے اوور میں لاہور قلندرز کی پہلی وک؟ٹ گری اور محمد نعیم آوؤٹ ہو گئے۔ 

سات اوورز میں قلندرز نے  62 رنز بنائے،

آٹھ اوورز کے اختتام پر لاہور قلندرز کا سکور 75 رنز ہے۔ فخر زمان28رنز اور شفیق16رنز پر کھیل رہے ہیں۔ 

پاکستان سپر لیگ کے  18 ویں میچ میں  اسلام آباد یونائٹڈ کے کیپٹن نے ٹاس جیت لیا تھا، انہوں نے بیٹنگ لاہور قلندرز کو دی جیسا کہ قذافی میں اب تک کھیلے گئے تمام میچوں میں ٹاس جیتنے والوں نے کیا ہے۔

لاہور قلندرز کے اوپنر نعیم نے چوتھے اوور میں  بین دواشوئس کو مسلسل تین چوکے مارے، پانچویں اوور میں نعیم  کے سامنے نسیم شاہ آئے تو انہوں نے نسیم شاہ کو پہلی اور آخری بال پر دو چھکے جڑ دیئے۔ نعیم منے پہلا چوکا دوسرے اوور میں  دواشوئس کو مارا تھا۔ اوپنر فخر زمان نے  پہلا چوکا پہلے اوور میں  نسیم شاہ کو مارا تھا۔