ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  قلندرز کے  209 کے جواب میں یونائٹڈ کے  7 اوورز میں 58 رنز

  قلندرز کے  209 کے جواب میں یونائٹڈ کے  7 اوورز میں 58 رنز

سٹی42:  قذافی سٹیڈیم کی وکٹ پر  پی ایس ایل سیزن ٹین کے انیسویں میچ میں لاہور قلندرز کے  210 رنز کا ٹارگٹ چیز کرتے ہوئے اسلام آباد یونائٹڈ نے 5 اوورز میں  38 رنز بنائے اور ان کی ایک وکٹ تیسرے  ہی اوور میں گر چکی تھی۔

چھ اوورز میں یونائٹڈ کا سکور بڑھ کر 49 ہو گیا۔ اس اوور مین ایک چھکے اور ایک چوکے نے یونائٹڈ کا رن ریٹ بہتر کرنے میں مدد کی۔ 

چھ اوورز کے اختتام پر  اینڈریز گوس  14 اور سلمان علی آغا  21 رنز کے ساتھ  کھیل رہے تھے۔ سات اوورز کے خاتمہ پر گوس  21 اور سلمان  28 رنز بنا چکے ہیں۔ 

اوپنر  صاحبزادہ فرحان  10 گیندوں سے  9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔