ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پنجاب کے تین افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری

 حکومت پنجاب کے تین افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : حکومت پنجاب نے تین افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔

ایڈیشنل ڈی جی آر ڈی اے اویس منظور تارڑ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے منصور احمد خان کو ایڈیشنل ڈی جی آر ڈی اے تعینات کر دیا گیا ہے محمد فاروق ڈوگر کو ایڈیشنل کمشنر اشتمال بہاولپور تعیبات۔ کیا گیا ہے محکمہ سروسز نے یہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے حکومت پنجاب نے ان افسران کو فوری نئی تعیناتی کے مطابق چارج لینے کا حکم بھی دیا ہے۔


 

Ansa Awais

Content Writer