ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواں کوٹ؛ اے کیٹگری کے 5 اشتہاری ملزمان گرفتار

 نواں کوٹ؛ اے کیٹگری کے 5 اشتہاری ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد: نواں کوٹ پولیس نے اے کیٹگری کے 5 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لئے، ایس ایچ او نواں کوٹ کی ٹیم کے ہمراہ کارروائی اقدام قتل، فراڈ، راہبری کے اشتہاری گرفتار کئے ۔
طلحہ، سلیمان، شوکت و دیگر ملزمان پنڈی، سیالکوٹ، میانوالی اور ریس کورس کے اشتہاری تھے، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر کا کہنا تھا کہ اشتہاری ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا، اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے بعد متعلقہ پولیس کو اطلاع دے دی گئی۔