ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت گرگئی

ڈالر کی قیمت گرگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا 
انٹربینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 281.37 روپے سے کم ہوکر 281.35 روپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر  282.40 روپے پر برقرار    ہے ۔
اوپن مارکیٹ میں یورو 76 پیسے مہنگا ہوکر  333.59 روپے کا ہوگیا   ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ69 پیسے مہنگا  ہوکر 382.85 روپے کا ہوگیا   ،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 77.67 روپے پر برقرار     ہے ۔
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 4پیسے بڑھ کر 75.76 روپے کا ہوگیا