سٹی 42: قوت سماعت و گویائی سے محروم خاتون سے زیادتی کرنے والے مجرم کو معزز عدالت سے عمر قید کی سزا سنا دی
سزا ایڈیشنل سیشن جج احمد ارشد محمود نے سنائی ،مجرم منصور وحید کو 1 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی،
پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ مئی 2023 تھانہ کلر سیداں میں درج کیا گیا تھا۔
ٹھوس شواہد اور مقدمہ کی موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی