ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ میرا  عدالت میں اپنی صفائیاں پیش کرتے ہوئے رو پڑیں

Actress
کیپشن: Meera
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان الیاس)اداکارہ میرا تکذیب نکاح اپیل کی سماعت،اداکارہ میرا اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا کمرہ عدالت میں روروکراپنی صفائیاں پیش کرتی رہی اور کمرہ عدالت میں انصاف کیلئے دہائیاں دیتی رہیں۔اداکارہ میرا کا کہنا تھاکہ جج صاحب !10سال سےانصاف کیلئےدربدرپھررہی ہوں ۔

عدالت نے اداکارہ میرا کوچیخ چیخ کربولنے سےمنع کردیا اور حکم دیا کہ کمرہ عدالت کا تقدس بحال رکھاجائے۔ اداکارہ نے کہا کہ امریکی عدالت میں پیش ہوئی تو وہاں میری بات کو مکمل سناگیا۔
عدالت نےترمیمی شواہدپروکلا کو بحث کےلیےطلب کرلیا  اور کیس کی سماعت 5اکتوبر تک ملتوی کردی۔