ٹاؤن شپ،پولیس کی کارروائی،سینکڑوں شراب کی بوتلیں برآمد

Town ship
کیپشن: liquor bottles
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (فاران یامین)جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری، ٹاؤن شپ پولیس نے شراب کی فروخت پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم محبوب مسیح کے قبضہ سے 200 سے زائد شراب کی بوتلیں اور کین برآمد کی گئی ہے، ملزم کو ٹاؤن شپ کے علاقے میں گاڑی پر شراب سپلائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات جاری ہیں، ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔