ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،درخواستیں سماعت کیلئےمقرر  

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،درخواستیں سماعت کیلئےمقرر  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کار کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئےمقررہوگئیں۔
ہائیکورٹ رجسٹرار آفس نے کیس کو 3 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا  اوراس حوالے سے کاز لسٹ بھی جاری کردی ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق کیس کی سماعت کریں گے،عدالت نے وفاقی حکومت  اور اوگرا سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے.

2022سے ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کیخلاف مختلف درخواستیں دائر ہیں،ان درخواستوں میں وفاق اور اوگرا سمیت دیگر ادارے فریق بنائے گئے ہیں۔