ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ جیل نے واپڈا سے اووربلنگ کے 40 کروڑ روپے وصول کر لئے

محکمہ جیل نے واپڈا سے اووربلنگ کے 40 کروڑ روپے وصول کر لئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر:محکمہ جیل نے واپڈا سے اووربلنگ کے 40 کروڑ روپے وصول کر لئے۔

واپڈا نے جیلوں سے اووربلنگ کی مد میں اضافی وصولیاں کی تھیں، محکمہ جیل نے جیلوں کے میٹروں کا آڈٹ کروایا تھا، آڈٹ رپورٹ میں 40 کروڑ روپے کی اووربلنگ کا انکشاف ہواتھا۔