لاہور ائیر پورٹ پر فلائٹس کی منسوخی اور تاخیر کا سلسلہ جاری

لاہور ائیر پورٹ پر فلائٹس کی منسوخی اور تاخیر کا سلسلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد اسعید ) ا ئیر پورٹ پر فلائٹس کی منسوخی اور تاخیر کا سلسلہ جاری، ملکی و غیر ملکی 8پروازیں منسوخ، چار تاخیر کا شکار رہیں۔
 تفصیلات کے مطابق لاہور ائیرپورٹ انکوائری کے مطابق کوالالمپور جانے والی پرواز او ڈی 132 کومنسوخ کردیا گیا۔کراچی سے آنے والی پرواز پی کے 306، کراچی جانے والی پرواز پی کے 307، دبئی جانے والی پرواز پی اے 410، دبئی سے آنے والی پرواز پی اے 411، نجف سے آنے والی پرواز پی اے 341 ،نجف جانے والی فلائٹ آئی ایف 342 کو منسوخ کیا گیا۔ کراچی جانے والی پرواز ای آر 521 پانچ گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوئی۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer