شہزاد خان ابدالی:کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نےبسنت کی اجازت دینےکامطالبہ کر دیا۔
سرپرست اعلیٰ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن خواجہ ندیم سعید وائیں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کائٹ فلائنگ زون بناکر2دن بسنت کی اجازت دے ۔
خواجہ ندیم سعیدوائیں کے مطابق بسنت کی اجازت دینے سے10لاکھ سےزیادہ سیاح لاہورکارخ کریں گے جبکہ کروڑوں روپےکاریونیوجنریشن ہوگی اورلاکھوں افرادکوروزگارملےگا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App