ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ضلعی عدالتوں کے تین ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز آئندہ تین ماہ میں ریٹائر ہو جائیں گے

ضلعی عدالتوں کے تین ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز آئندہ تین ماہ میں ریٹائر ہو جائیں گے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : ضلعی عدالتوں کے تین ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز آئندہ تین ماہ میں ریٹائر ہو جائیں گے ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غفار مہتاب ،15 جون 2025 کو ریٹائر ہوں گے.

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خانیوال انجم رضا سید 10 اگست ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال محمد ابراہیم اصغر 18 اگست 2025 کو ریٹائر ہوں گے ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جاوید اقبال شیخ یکم ستمبر،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قمر الزمان 20 ستمبر 2025 کو ریٹائر ہوں گے ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسد علی 15 اکتوبر ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہد اسلام 3 نومبر ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد نواز مارتھ 7 نومبر ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد کلیم خان 13 نومبر ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک شبیر احمد 23 نومبر 2025 کو ریٹائر ہوں گے ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری محمد طارق جاوید 28 نومبر ، محمد نوید اقبال 31 دسمبر 2025 کو ریٹائر ہوں گے ۔

Ansa Awais

Content Writer